پاکستانی یونیورسٹیوں کی ڈگریاں اب عالمی سطح پر تسلیم کی جائیں گی،ملک کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلم طلبہ کو زبردست خوشخبری سنادی گئی
کراچی (این این آئی) پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کے واشنگٹن معاہدہ کی ایک ممبر تنظیم ہونے کے نتیجہ میں اس کی فراہم کردہ آوٹ کم بیسڈ ایجوکیشن (OBE ) کی گائیڈ لائن کے مطابق اب پاکستان میں بیچلر آف انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ کو عالمی سطح پر پر وفیشنل انجینئر… Continue 23reading پاکستانی یونیورسٹیوں کی ڈگریاں اب عالمی سطح پر تسلیم کی جائیں گی،ملک کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلم طلبہ کو زبردست خوشخبری سنادی گئی