بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے پاکستانیوں کو سالانہ کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہورہاہے؟اگربلاتعطل بجلی فراہم کی جائے تو کیا ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)بجلی کی عدم دستیابی کے باعث پاکستانیوں کو سالانہ 4.5ارب ڈالر کے نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں جو قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 1.7فیصد کے مساوی ہیں،عالمی بینک کی الیکٹریفکشن اینڈ ہاوس ہولڈ ویلفیئر رپورٹ کے مطابق بجلی کی مستقل اور قابل اعتماد فراہمی نہ ہونے کے باعث شہروں کے ساتھ دیہی معیشت کو بھی نقصانات کاسامنا ہے،

رپورٹ کے مطابق بجلی کی بلاتعطل فراہمی سے دیہی علاقے کے عوام سالانہ 3.9 ارب ڈالر اضافی کما سکتے ہیں، عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ بجلی کی بلاتعطل اور قابل اعتماد فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے شعبہ میں اصلاحات کی ضرورت ہے تاکہ شعبہ کے نقصانات کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ قومی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات سے بھی بچا جا سکے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…