عمران خان نے عمران اسماعیل کو گورنرسندھ بنانے کی منظوری دے دی ،سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ بھی کرلیاگیا،تحریک انصاف کے بڑے اعلانات
اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے گورنرسندھ کے لئے عمران اسماعیل کے نام کی منظوری دے دی جوبطور گورنر وفاق کی نمائندگی کریں گے ، عمران اسماعیل نے گورنر سندھ نامزد ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ مجھے گورنرسندھ نامزدکرنا پوری پارٹی کا متفقہ فیصلہ ہے ، گورنر… Continue 23reading عمران خان نے عمران اسماعیل کو گورنرسندھ بنانے کی منظوری دے دی ،سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ بھی کرلیاگیا،تحریک انصاف کے بڑے اعلانات