ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گورنر ہاؤس میں چوہدری سرور کے پاس بزرگ خاتون نے آکر ایسا کیا کہا؟جس نے گورنر پنجاب کوبڑا سرپرائز دیدیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)’’پتر سرور تسی لوکاں نوں وکھا دیتا اے ملک وچ تبدیلی آگئی اے ‘‘گور نر ہاؤس میں بزرگ خاتون نے گور نر چوہدری محمدسرور گلے لگا دیا ‘ لمبی عمر کیلئے بھی دعا کرتی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق کے اتوار کے روز گور نر ہاؤس عوام کیلئے کھلے جانے کے موقعہ پر عوام کی کثیر تعداد گور نر ہاؤس کو دیکھنے کیلئے گور نر ہاؤس پہنچی

اس موقعہ پر سیالکوٹ سے آنیوالی بزرگ خاتون اماں صغری نے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کو پیار سے گلے لگا اور پنجابی میں گفتگو کرتے ہوئے گور نر ہاؤس عوام کیلئے کھولنے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ’’پتر سرور تسی لوکاں نے وکھا دیتا اے ملک وچ تبدیلی آگئی اے ‘‘جس پرگور نر پنجاب نے انکا شکریہ ادا کیا اور کچھ دیر ان سے باتیں کرتے رہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…