جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

بھارتی آرمی چیف کا پاکستان مخالف بیان ! سابق آرمی چیف پرویز مشرف کی دھماکے دار انٹری ، ایسا جواب دیدیا کہ بھارت کے سارے کیے کرائے پر پانی پھیر کر رکھ دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت ہمیں کمزور کرنے کا خواب دیکھ رہا ہے‘ بھارت یہ جان لے کہ پاک فوج بہادر اور تجربہ کار ہے‘ بھارت کچھ کرے تو سہی ان کو پھر سبق سکھایا جائے گا۔ وہ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کو پہلے بھی چیلنج کیا اور اسے بھاگنا پڑا۔ بھارت یہ جان لے کہ ہماری پاک فوج بہادر اور تجربہ کار ہے

پاک فوج دلیر اور لڑنے میں ماہر ہے۔ پارلیمنٹ پر حملے کے بعد بھارت اپنی تمام فوج سرحدوں پر لے آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ دس ماہ تک ہم ان کے سامنے کھڑے رہے اور بھارت دم دبا کر بھاگ گیا۔ بھارت کچھ کرے تو سہی اس کو صحیح سبق سکھایا جائے گا۔ ہم دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں مگر بھارت نہیں۔ بھارت ہمیں کمزور کرنے کا خواب دیکھ رہا ہے سوچ سمجھ کر ڈپلومیسی میں قوم کو آگے بڑھانا چاہئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…