نواز شریف کے بعد ان کی والدہ شمیم اختر کی طبیعت بھی اچانک خراب، شریف میڈیکل سٹی منتقل کر دیا گیا، تشویشناک خبر سامنے آ گئی
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہیں شریف میڈیکل سٹی لے جایا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ شریف برادران کی والدہ شمیم اختر کے سینے میں انفیکشن بڑھنے کے… Continue 23reading نواز شریف کے بعد ان کی والدہ شمیم اختر کی طبیعت بھی اچانک خراب، شریف میڈیکل سٹی منتقل کر دیا گیا، تشویشناک خبر سامنے آ گئی