جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

دو ماہ کی زبان بندی کی خلاف ورزی کرنیوالے معروف عالم دین کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

سرگودھا(آن لائن)پنجاب حکومت کی طرف سے دو ماہ کی زبان بندی کی خلاف ورزی کرنیوالے اہلسنت و جماعت سے تعلق رکھنے والے مولانا فیاض الحسن کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ، تفصیلات کے مطابق جامع مسجد عصمت کالونی چک 5 ایم ایل میں منعقدہ عاشور ہ محرم کے حوالہ

سے منعقدہ محفل سے زبان بندی کی عائد پابندی کے باوجود جماعت اہلسنت کے راہنماء مولانا فیاض الحسن نے تقریر کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی جس پر تھانہ صدر بھلوال نے ان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ، پولیس کے مطابق ملزم پر دو ماہ زبان بندی کی پابندی عائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…