اغوا،دہشتگردی سمیت 8سنگین مقدمات میں نامزد وہ شخص جو تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوگیااور اس وقت جیل میں بند ہے،حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی پی 161 سے منتخب پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ندیم بارا کے خلاف دہشت گردی، اغوا اور فراڈ سمیت آٹھ سنگین دفعات کے تحت مقدمات کا ریکارڈ سامنے آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے نو منتخب امیدوار ندیم بارا کے خلاف اغوا، فراڈ، فائر ایکٹ اوردہشت گردی کی… Continue 23reading اغوا،دہشتگردی سمیت 8سنگین مقدمات میں نامزد وہ شخص جو تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوگیااور اس وقت جیل میں بند ہے،حیران کن انکشاف