پرویز الٰہی کا قومی اسمبلی کی اپنی دونوں نشستیں خالی کرنے کا فیصلہ،پنجاب اسمبلی کی نشست پاس رکھیں گے، عمران خان سے ملاقت میں کیا طے پایا؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما وسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کی اپنی جیتی ہوئی دونوں نشستیں خالی کردیں گے اور صوبائی نشست پاس رکھیں گے ، وہ مرکز کی بجائے صوبے میں جا رہے ہیں اور تحریک انصاف… Continue 23reading پرویز الٰہی کا قومی اسمبلی کی اپنی دونوں نشستیں خالی کرنے کا فیصلہ،پنجاب اسمبلی کی نشست پاس رکھیں گے، عمران خان سے ملاقت میں کیا طے پایا؟حیرت انگیز انکشافات