الیکشن کمیشن نے تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری کردی،تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی نشستوں پر اضافہ
اسلام آباد(آئی این پی)تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری کردی،وفاق میں تحریک انصاف 116 نشستوں کے ساتھ سب سے پہلے نمبر پر ن لیگ 64 اور پی پی 43 نشستوں کے تیسرے نمبر پر براجمان ہے،صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ ن 129 کے ساتھ پہلے تحریک انصاف 123 کے ساتھ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری کردی،تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی نشستوں پر اضافہ