پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

بیک وقت 3طلاقیں،اسلامی نظریاتی کونسل نے کیا سزا تجویز کردی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(سی پی پی )اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل بروز بدھ 26ستمبر کو طلب کرلیا گیا، جس میں بیک وقت 3طلاقوں پر سزا تجویز کیے جانے اور لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کے معاملہ پر غور کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل بروز بدھ 26ستمبر کو طلب کرلیا گیاہے ،جس میں بیک وقت تین طلاقوں پر سزا تجویز ہونے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ طلاق یافتہ خواتین مسائل کا شکار اور بے گھر ہو جاتی ہیں، سزا پرعلمائے کرام کو

اعتماد میں لیں گے۔انہوں نے کہا کہ بیک وقت 3طلاقوں پر 6 ماہ قید، ایک لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں بیک وقت دینے کی سفارش کی ہے۔ علما کے پاس بیک وقت تین طلاقوں کے بہت کیسز آتے ہیں، طلاق دینے والے کہتے ہیں کہ غصے میں 3طلاقیں اکٹھی دیں، ہم 3 طلاقیں بیک وقت دینے کو جرم قرار دینے کی سفارش کر چکے ہیں، سفارش کے جواب میں کہا گیا کہ سزا کا تعین بھی آپ کریں۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا کہ کم عمری میں لڑکیوں کی شادی کا معاملہ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…