منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کا پیٹھ پیچھے ایک اور بزدلانہ وار

datetime 31  جولائی  2018

خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کا پیٹھ پیچھے ایک اور بزدلانہ وار

ڈیرہ اسماعیل خان(سی پی پی)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔ابتدائی معلومات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پردہ خانہ شریف میں گشت کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور ناکہ بندی… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کا پیٹھ پیچھے ایک اور بزدلانہ وار

بھتیجے کو بچاتےہوئے چچا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، بھتیجے کا کیا بنا؟ پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں،پھوپھو، چچا ،تایا اور ماموں جیسے پیارے رشتوں کو متنازع بنانے والےیہ خبر ضرور پڑھیں

datetime 31  جولائی  2018

بھتیجے کو بچاتےہوئے چچا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، بھتیجے کا کیا بنا؟ پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں،پھوپھو، چچا ،تایا اور ماموں جیسے پیارے رشتوں کو متنازع بنانے والےیہ خبر ضرور پڑھیں

کراچی (آئی این پی ) گڈانی کی پہاڑی پر تصویر لیتے ہوئے پا ئو ں پھسلنے کے باعث گرنے والے نوجوان کو بچانے کی کوشش میں چچا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق،بھتیجے کو بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈانی پھوکاڑہ بیچ کے پہاڑ پر تصاویر بناتے ہوئے نوجوان کا پا ئو ں پھسل… Continue 23reading بھتیجے کو بچاتےہوئے چچا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، بھتیجے کا کیا بنا؟ پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں،پھوپھو، چچا ،تایا اور ماموں جیسے پیارے رشتوں کو متنازع بنانے والےیہ خبر ضرور پڑھیں

صدر ممنون حسین کس تاریخ کو سبکدوش ہو رہے ہیں؟ نئے صدارتی انتخابات کے شیڈول کی تاریخ بھی سامنے آگئی

datetime 31  جولائی  2018

صدر ممنون حسین کس تاریخ کو سبکدوش ہو رہے ہیں؟ نئے صدارتی انتخابات کے شیڈول کی تاریخ بھی سامنے آگئی

سلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کی سمری تیار کر لی،صوبائی اسمبلیوں کے حلف کے بعد شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اگست کے آخری یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کی سمری تیار کر لی،سمری چیف الیکشن کمشنر… Continue 23reading صدر ممنون حسین کس تاریخ کو سبکدوش ہو رہے ہیں؟ نئے صدارتی انتخابات کے شیڈول کی تاریخ بھی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا آزادامیدواروں کے حوالے سے بڑا اعلان سیاسی جماعتوں کے کامیاب امیدواروں کو بھی نئے امتحان میں ڈال دیا،کیا حکم جاری کر دیا گیا؟

datetime 31  جولائی  2018

الیکشن کمیشن کا آزادامیدواروں کے حوالے سے بڑا اعلان سیاسی جماعتوں کے کامیاب امیدواروں کو بھی نئے امتحان میں ڈال دیا،کیا حکم جاری کر دیا گیا؟

لاہور(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کامیاب امیدواروں کو 4 اگست تک انتخابی گوشوارے جمع کرانے کا حکم دیا ہے ، ریٹرننگ آفیسرز نے فارم 49 پر حتمی سرکاری نتائج مرتب کر لیے، 7 اگست کو تمام جماعتوں کے ممبران کی کل تعداد واضح ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطا بق الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا آزادامیدواروں کے حوالے سے بڑا اعلان سیاسی جماعتوں کے کامیاب امیدواروں کو بھی نئے امتحان میں ڈال دیا،کیا حکم جاری کر دیا گیا؟

نگران پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین پر بجلی گرادی کونسا الائونس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

datetime 31  جولائی  2018

نگران پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین پر بجلی گرادی کونسا الائونس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

لاہور(آئی این پی ) نگران پنجاب حکومت نے سی ایم،گورنرہا ئو س اورسول سیکریٹریٹ کے ملازمین کے سپیشل الائونس ختم کرنے کافیصلہ کرتے ہوئے سمری وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کوبھجوادی ۔وزیراعلی کوبھجوائی گئی سمری کے مطابق نگران پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ اٹارنی پنجاب کاسپیشل الانس بھی ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے جبکہ سیکریٹری خزانہ نے… Continue 23reading نگران پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین پر بجلی گرادی کونسا الائونس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

کپتان کی حکومت آتے ہی ن لیگ کے لگائے گئے کن کن بندوں کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، نام سامنے آگئے

datetime 31  جولائی  2018

کپتان کی حکومت آتے ہی ن لیگ کے لگائے گئے کن کن بندوں کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، نام سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نئی حکومت کے آتے ہی 19اہم ممالک میں تعینات سفراء اور ہائی کمشنرزکی تبدیلی کا امکان ، امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی،مراکو میں نادر چوہدری نان کیرئیر ڈپلومیٹ،برونائی میں طارق رشید خان ، ہوانا میں کامران شفیع سیاسی بنیادوں پر تعینات ، دنئی میں قونصل جنرل برگیڈئر… Continue 23reading کپتان کی حکومت آتے ہی ن لیگ کے لگائے گئے کن کن بندوں کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، نام سامنے آگئے

دھاندلی کے الزامات ۔۔نتائج میں تاخیر،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے پر بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 31  جولائی  2018

دھاندلی کے الزامات ۔۔نتائج میں تاخیر،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے پر بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا ، سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے کہاہے کہ صاف شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کے بارے میں بغیر کسی ثبوت کے اس طرح کے بیانات افسوسناک اور حقائق کے منافی ہیں، پاکستانی عوام کے… Continue 23reading دھاندلی کے الزامات ۔۔نتائج میں تاخیر،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے پر بڑا فیصلہ سنا دیا

پنجاب پولیس کا اے آئی جی 5کروڑ کا پٹرول پی گیا عدالت نےکرپشن پر پھر کیا سزا سنا دی

datetime 31  جولائی  2018

پنجاب پولیس کا اے آئی جی 5کروڑ کا پٹرول پی گیا عدالت نےکرپشن پر پھر کیا سزا سنا دی

لاہور (آئی این پی ) احتساب عدالت نے پولیس پیٹرول بلز کی مدمیں 5 کروڑ روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ملزم سابق اے آئی جی لاجسٹک تنویر حسین طاہر کو 10سال قید کی سزا سنا دی۔احتساب عدالت نے ملزم تنویر حسین پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے، جبکہ ریفرنس کے… Continue 23reading پنجاب پولیس کا اے آئی جی 5کروڑ کا پٹرول پی گیا عدالت نےکرپشن پر پھر کیا سزا سنا دی

الیکشن جیتنے والی تحریک انصاف کی کم عمر ترین رکن اسمبلی ،جانتے ہیں اس لڑکی کا نام کیا ہے اور وہ یہاں تک کیسے پہنچیں؟

datetime 31  جولائی  2018

الیکشن جیتنے والی تحریک انصاف کی کم عمر ترین رکن اسمبلی ،جانتے ہیں اس لڑکی کا نام کیا ہے اور وہ یہاں تک کیسے پہنچیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی  حالیہ الیکشن میں ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے ۔اس کامیابی میں نوجوانوں کا بھی اہم کردار ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔انہی میں سے ایک مومنہ باسط بھی ہیں جو پی ٹی آئی ہزارہ ریجن کی صدر ہیں اور مخصوص نشستوں پر خیبر پختونخوا… Continue 23reading الیکشن جیتنے والی تحریک انصاف کی کم عمر ترین رکن اسمبلی ،جانتے ہیں اس لڑکی کا نام کیا ہے اور وہ یہاں تک کیسے پہنچیں؟