بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

تبدیلی رنگ دکھانے لگی، پاکستان کی کون سی اہم جگہ سے سکیورٹی کے نام پر لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں؟

datetime 25  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )پاک سیکرٹریٹ میں سیکیورٹی کے نام پر لگائی گئی تمام رکاوٹیں بھی ہٹا دی گئی ہیں،ان بلاکس میں داخلہ،قانون و انصاف،پارلیمانی امور،خزانہ،پلاننگ اور امور کشمیر کی وزارتیں ہیں،4 بلاکس کا آوٹ گیٹ آٹھ سال بعد کھول دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی نگرانی

میں آؤٹ گیٹ کھلوایا گیا ،آٹھ سال قبل سیکیورٹی وجوہات پر پی،کیو،آر اور ایس بلاک کا آؤٹ گیٹ بند کیا گیا تھا جن میں سے 4بلاکس کا آؤٹ گیٹ اب کھول دیا گیا ۔ان بلاکس میں داخلہ،قانون و انصاف،پارلیمانی امور،خزانہ،پلاننگ اور امور کشمیر کی وزارتیں ہیں، سیکیورٹی کے نام پر لگائی گئی تمام رکاوٹیں بھی ہٹا دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…