اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’شریف باپ کے باپ ۔۔۔! آخری جلسے کے دوران شہبازشریف کی زبان پھسل گئی ،ایسی بات منہ سے نکل گئی کہ خود ہی کچھ دیر کیلئے خاموش ہو گئے،شدید شرمندگی کاسامنا

datetime 24  جولائی  2018

’’شریف باپ کے باپ ۔۔۔! آخری جلسے کے دوران شہبازشریف کی زبان پھسل گئی ،ایسی بات منہ سے نکل گئی کہ خود ہی کچھ دیر کیلئے خاموش ہو گئے،شدید شرمندگی کاسامنا

ڈیرہ غازی خان ( آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ڈیرہ غازی خان میں انتخابی مہم کے آخری جلسے کے دوران تقریر کرتے ہوئے زبان پھسل گئی اور اپنے امیدواروں کی تعریف کرتے ہوئے ایسی بات منہ سے نکل گئی کہ خود ہی کچھ دیر کیلئے خاموش ہو گئے۔شہباز شریف جلسے میں خطاب… Continue 23reading ’’شریف باپ کے باپ ۔۔۔! آخری جلسے کے دوران شہبازشریف کی زبان پھسل گئی ،ایسی بات منہ سے نکل گئی کہ خود ہی کچھ دیر کیلئے خاموش ہو گئے،شدید شرمندگی کاسامنا

حمزہ شہباز کا ایک لیٹر آیا جس نے میری گرفتاری کا کہا پھر فواد حسن فواد نے میرے ساتھ کیا، کیا؟شہبازشریف کا اصل مقصد کیاتھا؟عابد باکسرکے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  جولائی  2018

حمزہ شہباز کا ایک لیٹر آیا جس نے میری گرفتاری کا کہا پھر فواد حسن فواد نے میرے ساتھ کیا، کیا؟شہبازشریف کا اصل مقصد کیاتھا؟عابد باکسرکے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)سابق پولیس ملازم عابد باکسر نے کہا ہے کہ شہباز شریف ان کے ماموں کی جائیداد ہتھیانا چاہتے تھےٗ مجھے بے شمار مقدمات میں ملوث کیا گیا، چیف جسٹس جے آئی ٹی بنائیں،تمام ثبوت دوں گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عابد باکسر نے کہا کہ میں کبھی بھی… Continue 23reading حمزہ شہباز کا ایک لیٹر آیا جس نے میری گرفتاری کا کہا پھر فواد حسن فواد نے میرے ساتھ کیا، کیا؟شہبازشریف کا اصل مقصد کیاتھا؟عابد باکسرکے چونکا دینے والے انکشافات

نواز شریف کے طبی معائنہ کے بعد بورڈ کی انکے ذاتی معالج کو تفصیلی بریفنگ ،نواز شریف کے کمرے میں میں کون کون سی چیزیں موجود تھیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2018

نواز شریف کے طبی معائنہ کے بعد بورڈ کی انکے ذاتی معالج کو تفصیلی بریفنگ ،نواز شریف کے کمرے میں میں کون کون سی چیزیں موجود تھیں؟ حیرت انگیز انکشافات

راولپنڈی(آن لائن) ڈاکٹر عدنان نے بریفنگ کے مطابق ادویات تجویز کر دیں۔ نواز شریف کے کمرے میں لوہے کی چارپائی، گدا، جائے نماز، قرآن پاک، میز اورکرسی موجود تھے۔ میڈیا رپورٹ سکے مطابق نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا ۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق نواز شریف نے بورڈ سے… Continue 23reading نواز شریف کے طبی معائنہ کے بعد بورڈ کی انکے ذاتی معالج کو تفصیلی بریفنگ ،نواز شریف کے کمرے میں میں کون کون سی چیزیں موجود تھیں؟ حیرت انگیز انکشافات

سات ارب 85 کروڑ کی لوٹ مار، نیب کو کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت مل گئے ‘ شہباز شریف اور نجم شاہ سرفہرست،دونوں کوگرفتار کئے جانے کا قوی امکان

datetime 24  جولائی  2018

سات ارب 85 کروڑ کی لوٹ مار، نیب کو کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت مل گئے ‘ شہباز شریف اور نجم شاہ سرفہرست،دونوں کوگرفتار کئے جانے کا قوی امکان

اسلام آباد (آن لائن) قائد اعظم سولر پاور منصوبہ میں غیر معیاری سولر پینل کی تنصیب کرکے سات ارب 85 کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی تھی جس کی ناقابل تردید ثبوت اب نیب حکام کو حاصل ہوگئے ہیں۔ شہباز شریف نے پنجاب سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے بہاولپور کے نزدیک صحرا میں ایک… Continue 23reading سات ارب 85 کروڑ کی لوٹ مار، نیب کو کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت مل گئے ‘ شہباز شریف اور نجم شاہ سرفہرست،دونوں کوگرفتار کئے جانے کا قوی امکان

نوازشریف کا صرف نام شریف ہے ،انہوں نے اب تک کوئی بھی کام شریفوں والا نہیں کیا ہے،چوہدری پرویز الٰہی کھل کربول پڑے،سنگین الزامات عائد

datetime 23  جولائی  2018

نوازشریف کا صرف نام شریف ہے ،انہوں نے اب تک کوئی بھی کام شریفوں والا نہیں کیا ہے،چوہدری پرویز الٰہی کھل کربول پڑے،سنگین الزامات عائد

گجرات (آئی این پی )مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف کا صرف نام شریف ہے ،انہوں نے اب تک کوئی بھی کام شریفوں والا نہیں کیا ہے۔ پیر کواین اے 69 گجرات میں ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مشترکہ جلسے سے خطاب میں پرویز الہی… Continue 23reading نوازشریف کا صرف نام شریف ہے ،انہوں نے اب تک کوئی بھی کام شریفوں والا نہیں کیا ہے،چوہدری پرویز الٰہی کھل کربول پڑے،سنگین الزامات عائد

کتنے فیصد افراد کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع میسر نہ ہونے کا شکوہ ہے؟ ، زمینی حقائق خلائی مخلوق کے بارے میں کیا بتارہے ہیں؟سروے میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  جولائی  2018

کتنے فیصد افراد کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع میسر نہ ہونے کا شکوہ ہے؟ ، زمینی حقائق خلائی مخلوق کے بارے میں کیا بتارہے ہیں؟سروے میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)سیکرٹری جنر ل فافن سرور باری نے کہا ہے کہ 90فیصد لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع مل رہے ہیں جبکہ 10فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کیلئے انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع میسر نہیں ہیں ، پارٹیاں بدلنا پاکستان کی سیاسی… Continue 23reading کتنے فیصد افراد کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع میسر نہ ہونے کا شکوہ ہے؟ ، زمینی حقائق خلائی مخلوق کے بارے میں کیا بتارہے ہیں؟سروے میں حیرت انگیز انکشافات

عام انتخابات میں فتح کس کی؟ تحریک انصاف کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تازہ ترین سروے کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 23  جولائی  2018

عام انتخابات میں فتح کس کی؟ تحریک انصاف کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تازہ ترین سروے کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا، چونکا دینے والے انکشافات

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ ایک ماہ سے جاری سروے اور جائزہ رپورٹ کے مطابق ان انتخابات میں فتح یاب کون ہو گا، واضح رہے کہ گیلپ، پلس کنسلٹنٹ، روشن پاکستان، آئی او پی اور دیگر جائزہ رپورٹوں کے مطابق جو کہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری ہیں ان کے مطابق تحریک انصاف کی 25 جولائی… Continue 23reading عام انتخابات میں فتح کس کی؟ تحریک انصاف کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تازہ ترین سروے کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا، چونکا دینے والے انکشافات

حنیف عباسی کی نااہلی،حلقہ این اے 60 راولپنڈی کے انتخابات ملتوی ہونے کے بعد اس کے تحت آنے والے پی پی 16 اور 17 کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 23  جولائی  2018

حنیف عباسی کی نااہلی،حلقہ این اے 60 راولپنڈی کے انتخابات ملتوی ہونے کے بعد اس کے تحت آنے والے پی پی 16 اور 17 کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ سنادیاگیا

راولپنڈی (آئی این پی) حلقہ این اے 60 راولپنڈی کے انتخابات ملتوی ہونے کے باوجود اس کے تحت آنے والے قومی اسمبلی کے دو حلقوں حلقہ پی پی 16 اور 17 میں کل 25 جولائی بروز بدھ شیڈول کے مطابق انتخابات منعقد ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کے… Continue 23reading حنیف عباسی کی نااہلی،حلقہ این اے 60 راولپنڈی کے انتخابات ملتوی ہونے کے بعد اس کے تحت آنے والے پی پی 16 اور 17 کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ سنادیاگیا

عام انتخابات کے حوالے سے ملک بھر میں فوجی جوانوں کی تعیناتی ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 23  جولائی  2018

عام انتخابات کے حوالے سے ملک بھر میں فوجی جوانوں کی تعیناتی ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اہم ترین اعلان کردیا

راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2018 کے حوالے سے ملک بھر میں الیکشن ڈیوٹی کے لئے فوجی جوانوں کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیاگیا ہے جس کا مقصد شفاف انتخابات میں الیکشن کمیشن کی معاونت کرنا ہے ۔ پیر… Continue 23reading عام انتخابات کے حوالے سے ملک بھر میں فوجی جوانوں کی تعیناتی ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اہم ترین اعلان کردیا