’’نئے پاکستان میں کوئی وی آئی پی نہیں ‘‘ خاتون کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی اور الجھنے کا معاملے ،وزیر مملکت شہر یار آفریدی نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

21  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (یواین پی )وزیر مملکت شہر یار آفریدی نے خاتون کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی اور الجھنے کے معاملے پر رپورٹ طلب کرلی ۔وزیر داخلہ شہر یار آفریدی نے اسلام آباد پولیس اہلکار سے بدتمیزی پر خاتون کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا ہے ۔شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں کوئی وی آئی پی نہیں اور ہرکوئی قانون کے تابع ہے۔

جوفرض شناسی سے کام کررہے ہیں حکومت ان کے پیچھے کھڑی ہے۔واضح رہے گزشتہ روز پولیس اہلکار کو دھمکانے والی خاتون کے خلاف مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ میں اے ایس آئی طاہرفاروق کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ڈاکٹرشہلا بغیر نمبر پلیٹ گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو جانا چاہتی تھی، روکنے پرخاتون نے اہلکاروں کے ساتھ گالم گلوچ کی اور دھمکیاں دیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…