گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی عدالت نے پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے والے طلباکے والدین پر بجلیاں گرادیں،فیسوں سے متعلق دھماکہ خیز حکم جاری
اسلام آباد،کراچی(سی پی پی)اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولوں کوگرمیوں کی چھٹیوں میں فیس لینے کی اجازت دے دی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے نجی سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں فیس لینے کے کیس کی از سر نو سماعت کی۔دلائل سننے کے بعداسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولوں کوگرمیوں کی چھٹیوں میں… Continue 23reading گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی عدالت نے پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے والے طلباکے والدین پر بجلیاں گرادیں،فیسوں سے متعلق دھماکہ خیز حکم جاری