آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل شہباز شریف کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہبازشریف کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف کونیب لاہورنے آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں تحقیقات کے لئے 20 اگست کوطلب کیا ہے جبکہ پاورکمپنی کیس میں بھی شہبازشریف کو20 اگست… Continue 23reading آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل شہباز شریف کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا