پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی نے کراچی کو اہم ترین ہدف قرار دیدیا

datetime 2  اگست‬‮  2018

پیپلزپارٹی نے کراچی کو اہم ترین ہدف قرار دیدیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منطور وسان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حمایت نہ ہوتے ہوئے بھی سندھ میں کام کئے،دو تین فلائی اوور ، انڈر پاس بنائے ،اس بار کراچی میں کام کرکے دکھاناہے،اس بار کراچی کو ترجیح دیں گے۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے کراچی کو اہم ترین ہدف قرار دیدیا

ایم کیو ایم اگر وفاق میں گئی تو کیا کریں گے؟ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو دھمکی دے دی

datetime 2  اگست‬‮  2018

ایم کیو ایم اگر وفاق میں گئی تو کیا کریں گے؟ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو دھمکی دے دی

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت سازی کے حوالے سے ایم کیوایم سے متعلق بڑا فیصلہ کر تے ہوئے ایم کیو ایم کو وفاق یا صوبائی حکومت میں سے کسی ایک کو چننے کا آپشن دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے ایم کیوایم سے متعلق فیصلے سے اس کی قیادت… Continue 23reading ایم کیو ایم اگر وفاق میں گئی تو کیا کریں گے؟ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو دھمکی دے دی

اختیارات کا ناجائز استعمال ، نیب نے سابق وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

datetime 2  اگست‬‮  2018

اختیارات کا ناجائز استعمال ، نیب نے سابق وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی ) نیب ایگزیکٹو بورڈنے اختیارات کے ناجائز استعمال ار اشتہاری مہم کا ٹھیکہ دینے کے الزام میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی، فاروق اعوان، سابق سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ، محمد سلیم سابق پی آئی او، سید حسن شیح، سابق کمپنی سکیرٹری یونیورسل سروس فنڈ، انعام اکبر ،سی ای… Continue 23reading اختیارات کا ناجائز استعمال ، نیب نے سابق وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

خفیہ قوتیں آزاد امیدواروں کو فون کر کے دھمکا رہی ہیں،تحریک انصاف انہیں لالچ دینے کے ساتھ اور کیا کر رہی ہے؟ راناثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2018

خفیہ قوتیں آزاد امیدواروں کو فون کر کے دھمکا رہی ہیں،تحریک انصاف انہیں لالچ دینے کے ساتھ اور کیا کر رہی ہے؟ راناثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ خفیہ قوتیں آزاد امیدواروں کو فون کر کے دھمکا رہی ہیں اور تحریک انصاف ان کو لالچ دینے کے ساتھ ساتھ دباؤ بھی ڈال رہی ہے جبکہ11آزاد اور کچھ تحریک انصاف کے ا یم پی ایز سپیکر کے… Continue 23reading خفیہ قوتیں آزاد امیدواروں کو فون کر کے دھمکا رہی ہیں،تحریک انصاف انہیں لالچ دینے کے ساتھ اور کیا کر رہی ہے؟ راناثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

انتخابات کے بعد چیخ و پکار کرنے والے سب اکٹھے ہو گئے ہیں، اسمبلیاں توڑ کر انتخابات کرانے کا اعلان ، میاں محمود الرشید کا دعویٰ

datetime 2  اگست‬‮  2018

انتخابات کے بعد چیخ و پکار کرنے والے سب اکٹھے ہو گئے ہیں، اسمبلیاں توڑ کر انتخابات کرانے کا اعلان ، میاں محمود الرشید کا دعویٰ

انتخابات کے بعد چیخ و پکار کرنے والے سب اکٹھے ہو گئے ہیں، اسمبلیاں توڑ کر انتخابات کرانے کا اعلان ، میاں محمود الرشید کا دعویٰ لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد چیخ و پکار کرنے والے سب اکٹھے… Continue 23reading انتخابات کے بعد چیخ و پکار کرنے والے سب اکٹھے ہو گئے ہیں، اسمبلیاں توڑ کر انتخابات کرانے کا اعلان ، میاں محمود الرشید کا دعویٰ

روہنگیا ، بنگلہ دیشیوں کوگولی مار دو، بھارت سرکار کے اہم رکن نے ایسا کیوں کہا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 2  اگست‬‮  2018

روہنگیا ، بنگلہ دیشیوں کوگولی مار دو، بھارت سرکار کے اہم رکن نے ایسا کیوں کہا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

حیدر آباد(آئی این پی ) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی حیدرآباد سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجا سنگھ نے کہا کہ روہنگیائی اوربنگلہ دیش کے غیر قانونی پناہ گزینوں کوگولی مارکر ختم کرنے کے بعد ہی ہمارا ملک محفوظ ہوسکتا ہے۔ آسام میں این آر سی(قومی شہریت رجسٹر)کا دوسرا مسودہ جاری ہونے… Continue 23reading روہنگیا ، بنگلہ دیشیوں کوگولی مار دو، بھارت سرکار کے اہم رکن نے ایسا کیوں کہا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

ضلع حویلی میں شیر نے دو بہن بھائیوں پر حملہ کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ جسے جان کر آپ کا دل دہل جائے گا

datetime 1  اگست‬‮  2018

ضلع حویلی میں شیر نے دو بہن بھائیوں پر حملہ کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ جسے جان کر آپ کا دل دہل جائے گا

اسلام آباد (آن لائن )آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں شیر نے دو بہن بھائیوں پر حملہ کر کے نوجوان لڑکی کو موقع پر ہی جان سے مار دیا جبکہ بھائی بھاگ کر جان پچانے میں کامیاب تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع حویلی گاوں چرون منگل کے روزدن دو بجے دو بہین بھائی… Continue 23reading ضلع حویلی میں شیر نے دو بہن بھائیوں پر حملہ کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ جسے جان کر آپ کا دل دہل جائے گا

رواں سال کتنے چینی مسلمان فریضہ حج ادا کریں گے؟ چینی اسلامک ایسوسی ایشن نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 1  اگست‬‮  2018

رواں سال کتنے چینی مسلمان فریضہ حج ادا کریں گے؟ چینی اسلامک ایسوسی ایشن نے تفصیلات جاری کر دیں

بیجنگ (آئی این پی) رواں سال 11500ہزار چینی مسلمان فریضہ حج ادا کریں گے، قافلوں کی صورت میں روانگی کا عمل شروع ہو چکا ہے،آئندہ حج کا فریضہ سرانجام دینے والے چینی مسلمانوں کے سفر کو محفوظ بنانے اور دیگر سہولیات کی بہترفراہمی کیلئے خصوصی جی پی ایس کارڈ بھی جاری کیا گیا۔ بدھ کو… Continue 23reading رواں سال کتنے چینی مسلمان فریضہ حج ادا کریں گے؟ چینی اسلامک ایسوسی ایشن نے تفصیلات جاری کر دیں

انتخابات میں کھلے عام دھاندلی کی گئی،تحریک انصاف کے رہنما نے بھی دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2018

انتخابات میں کھلے عام دھاندلی کی گئی،تحریک انصاف کے رہنما نے بھی دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر و امیدوار برائے حلقہ این اے 74سے غلام عباس نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں، عام انتخابا ت میں ان کے ساتھ کھلے عام دھاندلی کی گئی ہے،151پولنگ سٹیشنز سے 13ہزار کی لیڈ سے جیت رہا… Continue 23reading انتخابات میں کھلے عام دھاندلی کی گئی،تحریک انصاف کے رہنما نے بھی دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا