تحریک انصاف کی حکومت کا اپنا وفاقی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ ،آمدنی کیسے بڑھائی جائیگی؟حل ڈھونڈ لیا گیا
اسلام آباد(سی پی پی) تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا وفاقی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں تحریک انصاف کی حکومت نے مالی سال 19-2018 کے فنانس بل میں بڑی ترامیم لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت گزشتہ دور حکومت میں ٹیکس استثنیٰ کے معاملے بھی… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا اپنا وفاقی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ ،آمدنی کیسے بڑھائی جائیگی؟حل ڈھونڈ لیا گیا