ہاں! ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک والوں پر گولیاں ہم نے چلائیں، سانحہ میں ملوث مرکزی کردار کا بھری عدالت میں اعتراف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، ایس ایس پی ڈسپلن کا پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان پر پولیس کی فائرنگ کا اعتراف ،تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی۔ایس ایس پی ڈسپلن لاہور طارق عزیز نے جرح کے دوران اعتراف کیا کہ 17 جون 2014… Continue 23reading ہاں! ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک والوں پر گولیاں ہم نے چلائیں، سانحہ میں ملوث مرکزی کردار کا بھری عدالت میں اعتراف