ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی پاکستان میں تمام جائیدادوں کی فروخت کرنے کی تیاریاں، نیب حرکت میں آگیا، سابق وزیرخزانہ بُری طرح پھنس گئے

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) قومی احتساب بیورو( نیب) نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں موجود تمام جائیداد کو فروخت کرنے کی اجازت مانگ لی۔نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسحاق ڈار نیب کو مطلوب ہیں ٗ ان کی ملک میں موجود تمام جائیدادوں کو فروخت کرنے

کی اجازت دی جائے۔نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر عمران شفیق کی جانب سے دائر درخواست کے متن کے مطابق اسحاق ڈار نیب اور عدالت کی جانب سے مفرور قرار دیے جاچکے ہیں اور برطانیہ میں موجود ہیں۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار ہوا جس کو 6 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…