بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

100دن میں جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانےکا اعلان کرنیوالےاب خاموش کیوں، کیا صرف ووٹ ہی لینا تھا؟ وزیراعظم عمران خان کوان کا وعدہ یاد دلاتے ہوئے بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی نے حکومت سے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے اور ٹاسک فورس کا اجلاس فوری بلانے کا مطالبہ کر دیا۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی علی حیدر گیلانی نے کہا کہ تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے نعرے پر ووٹ لیا،

تحریک انصاف نے 100 دن میں جنوبی پنجاب الگ صوبہ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ مگر 39دن گزرنے کے باوجود تاحال ٹاسک فورس کا ایک اجلاس بھی نہیں ہوا۔ علی حیدر گیلانی نے کہا کہ ٹاسک فورس میں شامل مخدوم خسرو پرویز اور مخدوم شاہ محمود قریشی پر لوگوں کو تحفظات ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…