فواد چوہدری چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے ان کے چیمبر میں پہنچ گئے ،کیا بات چیت ہوئی ؟سب کچھ سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری نے اب سے کچھ دیر پہلے چیف جسٹس سے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد فواد چوہدری نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading فواد چوہدری چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے ان کے چیمبر میں پہنچ گئے ،کیا بات چیت ہوئی ؟سب کچھ سامنے آگیا