وزیر بننے والے لوگ یہ کام کرینگے،کپتان نے قائداعظم ؒ جیسا حکم میٹنگ میں جاری کیا تو ان کی پارٹی کے جیتنے والے امیدواروں نے آگےسے کیا جواب دیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے اپنی کابینہ کے وزرا کیلئے 1300سی سی گاڑیوں کے استعمال کی شرط رکھ دی، پی ٹی آئی رہنمائوں نے حکومتی مراعات چھوڑ کر اپنے وسائل اور گاڑیاں استعمال کرنے کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر عامر لیاقت عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں کے درمیان ہونیوالی گفتگو سامنے لے آئے۔… Continue 23reading وزیر بننے والے لوگ یہ کام کرینگے،کپتان نے قائداعظم ؒ جیسا حکم میٹنگ میں جاری کیا تو ان کی پارٹی کے جیتنے والے امیدواروں نے آگےسے کیا جواب دیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے