جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا بڑا فیصلہ،سینکڑوں ملازمین کو مستقل کردیاگیا ،گریڈ اور سنیارٹی لسٹ کا فیصلہ بعد میں کیاجائے گا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا بڑا فیصلہ729ورک جارج ملازمین کو سال بعد مستقل کردیاگیا بلدیہ عظمی ورک چارج ملازمین کے لئے اے اور جی کیٹیگری میں رولز میں نرمی کردی گئی اے اور جی کیٹیگری میں فعال کرنے والے زائد العمرورک چار ملازمین کو رعایت دے دی گئی سالڈ ویسٹ اور زونزکے

ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی گریڈ اور سنیارٹی لسٹ کا فیصلہ بعد میں کیاجائے گا ۔لارڈمیئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید نے ورک چارج ملازمین کو مستقل کرنے کی سمری سیکرٹری بلدیات کو ارسال کی تھی ۔کلاس فور کے گینگ مین، مالی، بیلدار، فائر بریگیڈ، الیکٹریشن، ٹیکس کلیکٹرز، انفورسمنٹ اہلکار سمیر دیگر شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…