بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

چیف جسٹس ثاقب نثار پاکستان کی پسندیدہ شخصیت بن گئے ،کتنے فیصد پاکستانیوں نے انکی کارکردگی کو قابل تعریف قرار دیدیا؟سروے کے حیران کن نتائج

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی )گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے ایک حالیہ سروے کے مطابق 57 فیصد پاکستانیوں نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی گزشتہ ایک سال میں کارکردگی کو قابل تعریف (اچھی یا بہت اچھی ) قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سروے میں ملک بھر سے شماریاتی طور پر منتخب خواتین و حضرات سے یہ سوال پوچھا گیا تھا کہ گزشتہ سال میاں ثاقب نثار کی مجموعی کارکردگی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟۔اس سوال کے جواب میں 32 فیصد جوابدہندگان کے مطابق گزشتہ سال

میاں ثاقب نثار کی مجموعی کارکردگی بہت اچھی تھی 25 فیصد جوابدہندگان کے مطابق گزشتہ سال میاں ثاقب نثار کی مجموعی کارکردگی اچھی تھی گیارہ فیصد جوابدہندگان کے مطابق گزشتہ سال میاں ثاقب نثار کی مجموعی کارکردگی مناسب تھی چودہ فیصد جوابدہندگان کے مطابق گزشتہ سال میاں ثاقب نثار کی مجموعی کارکردگی خراب تھی جبکہ تیرا فیصد کے مطابق گزشتہ سال میاں ثاقب نثار کی مجموعی کارکردگی بہت خراب تھی تاہم پانچ فیصد افراد نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…