ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

یہ بھینس نواز شریف کی نشانی ہے! ن لیگی کارکن بھی وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں خریدنے پہنچ گئے! بھینسیں کیوں مہنگے داموں خریدیں؟دلچسپ وجہ بتا دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک) وزیراعظم ہائوس کی بھینسوں کی نیلامی کا عمل جاری، 3بھینسیں بک گئیں، پہلی بھینس 3لاکھ 85ہزار میں فروخت، خریدنے والا سابق وزیراعظم نواز شریف کا پرستار نکلا، نواز شریف کی نشانی سمجھ کر بھینس خریدی، خریدار قلب عباس۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہائوس کی بھینسوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے اور وزیراعظم ہائوس کی 8بھینسوں میں سے 3بھینسیں بک گئی ہیں۔ پہلی بھینس 3لاکھ 85ہزار روپے میں فروخت کی گئی ہے۔ بھینس خریدنے والا سابق وزیراعظم

نواز شریف کا پرستار نکلا، پہلی بھینس جھنگی سیداں کے سید قلب حسین شاہ نے خریدی ۔خریدار قلب عباس کا کہنا ہے بھینس کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی نشانی سمجھ کر خریدا۔ گاہکوں نے بھینسوں میں نقص نکالتے ہوئے کہا کہ نیلی راوی بھینسیں بتائی گئیں تھیں لیکن یہ وہ نہیں ہیں۔بھینسیں سال سے زیادہ عرصے سے دودھ دے رہی ہیں۔ہم یہ بھینسیں صرف اس لیے خرید رہے ہیں کیونکہ یہ وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں ہیں۔وزیراعظم ہاؤس کی دوسری بھینس 3 لاکھ جبکہ تیسری بھینس 3 لاکھ 30 ہزار روپے میں فروخت ہوئی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…