جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم ہاؤس میں بھینسوں کی نیلامی کے دوران لڑائی ہوگئی،یہ لڑائی کیوں ہوئی اور پھر انتظامیہ نے کیا کیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہاﺅس میں بھینسوں کی نیلامی جاری،اب تک دو بھینسیں نیلام ہو گئی ہیں تاہم بولی کے دوران بد نظمی بھی  دیکھنے میں آئی۔خریدار اور بولی لگانے والے آپس میں الجھ پڑے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق وزیراعظم ہاﺅس میں آٹھ بھینسوں کی نیلامی جاری ہے جس میں دو فروخت بھی ہو گئی  ہیں تاہم خریداروں نے شکوہ کیا۔

بھینسوں کی اتنی قیمت نہیں جتنی لگائی جارہی ہے ، اس موقع پر وزیراعظم ہاﺅس میں بھینسوں کی بولی لگانے والے عملے  نے کہا ہے کہ یہ اوپن بولی ہے جس نے بھینس لینی ہے لے ورنہ واپس چلا جائے ، خریدار کو نقد رقم بھی ادا کرنا ہو گی ۔بھینسوں کی نیلامی کے دوران خریداروں اور بولی لگانے والے عملے کے دوران نوک جھونک بھی دیکھنے میں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…