کس قانون کے تحت بہن کواسکاحق نہیں دیا؟ ،آپ زمین کو قبر میں ساتھ لیکرنہیں جاسکتے‘چیف جسٹس ثاقب نثارنے سگی بہن کی اراضی پر قبضہ کرنے والے بھائیوں کیخلاف تاریخی فیصلہ سنادیا
لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وارثت میں بہنوں کو حق نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت میں وہاڑی کی خاتون کو 1126 کنال اراضی پرقبضہ دینے کاحکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کس قانون کے تحت بہن کواس کاحق نہیں دیا؟ ،آپ زمین کو قبر… Continue 23reading کس قانون کے تحت بہن کواسکاحق نہیں دیا؟ ،آپ زمین کو قبر میں ساتھ لیکرنہیں جاسکتے‘چیف جسٹس ثاقب نثارنے سگی بہن کی اراضی پر قبضہ کرنے والے بھائیوں کیخلاف تاریخی فیصلہ سنادیا