شراب برآمدگی کیس: شرجیل میمن کے گرد گھیرا تنگ،بچنا مشکل ہوگیا
کراچی(سی پی پی)کراچی کے ضیا الدین اسپتال میں شرجیل انعام میمن کے لیے سب جیل قرار دیے گئے کمرے سے شراب برآمدگی کے مقدمہ کا چالان پولیس نے شرجیل میمن سمیت چھ ملزمان کے خلاف تیار کرکے سرکاری وکیل کے پاس جمع کرادیا۔بوٹ بیسن تھانے کے مقدمہ نمبر 398/18 میں چالان دفعہ 201/34 ت پ… Continue 23reading شراب برآمدگی کیس: شرجیل میمن کے گرد گھیرا تنگ،بچنا مشکل ہوگیا





































