منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

دیواریں ختم’’عوام کو بھی اطمینا ن و سکون ہوکہ حکومت عوام کی ہے‘‘گورنر پنجاب چودھری محمد سرورگورنر ہاؤس لاہور میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی ) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے گورنر ہاؤس کے مین گیٹ کے سامنے سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ۔گورنر پنجاب چودھر ی محمد سرور نے کہاکہ گیٹ کے سامنے سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے اور رکاوٹیں ہٹانے کا مقصد گورنر ہاؤس اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ پیدا قائم کرنا ہے جس سے عوام کو بھی اطمینا ن و سکون ہوکہ حکومت عوام کی ہے ۔جبکہ ضلعی انتظامیہ کے مطابق (آج ) بروز ( بدھ ) کو رکاوٹیں ہٹا دی جائیں گی اور گورنر ہاؤس کی مال روڈ والی دیوار بھی جلد ختم کرد ی جائے گی اور دیوار کی جگہ جنگلہ لگایا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…