پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مختلف محکموں میں غیر قانونی طور بھرتی ہونے والے لاڈلے 19 اور 20 گریڈ میں پہنچ گئے، ،سنسنی خیز انکشافات،تحقیقات شروع کر دی گئیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ میں مختلف محکموں میں غیر قانونی طور بھرتی ہونے والے لاڈلے 19 اور 20 گریڈ میں پہنچ گئے، نیب نے جعلی بھرتیوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتی ہونے والے اکاؤنٹنٹ کا اے جی سندھ آفس اور گورنر ہاؤس میں تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اکاؤنٹ افسر عمر غوری 10 سال سے ڈپٹی سیکرٹری گورنر ہاؤس کے عہدے پر تعینات ہیں۔ 1996 میں غیر قانونی طور جونیئر کلرک بھرتی ہونے والے طیب غوری 28 سال بعد

اکاؤنٹس آفیسر کے عہدے پر پہنچ گئے۔1995 میں میں جعلی طریقے سے محکمہ تعلیم میں جونیئر کلرک تعینات ہونے والے شفیق احمد نے 20 سال بعد ایسی ترقی کی کہ انہیں سینئر اکاؤنٹنٹ بنا دیا گیا۔ اے جی سندھ میں محکمہ تعلیم کے مجموعی طور پر 69 ملازمین ضم کئے گئے۔ نیب نے سابق ڈپٹی کنٹرولر اکاؤنٹس احمد کلیمی اور دیگر کو شامل کر کے تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ دوسری جانب اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ نیب کو 30 سے زائد افسران کا ریکارڈ دینے میں ناکام ر ہے ہیں



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…