ن لیگ کے اہم رہنما رانا مشہود کی حیرت انگیز کارستانی، جاتے جاتے سرکاری گھر کا ایسا حشر کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی سلیم بخاری کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی دعوت پر ان سے ملنے کے لیے پنجاب ہاؤس آفیسر میس میں ملنے گئے، سینئر صحافی نے بتایا کہ انہوں نے بہت ہی… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما رانا مشہود کی حیرت انگیز کارستانی، جاتے جاتے سرکاری گھر کا ایسا حشر کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، افسوسناک انکشافات







































