عدالت نے رائو انوار کو بڑی خوشخبری سنا دی ساتھ ہی بڑی کیا بڑی پابندی بھی عائد کر دی گئی
کراچی (نیوز ڈیسک) عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیررا ؤانورکوملک بھرمیں اپنے رشتے داروں سے ملاقات کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران راؤانوارنے اہلخانہ سے شہرسے باہرملنے کے لئے درخواست دائر کی،… Continue 23reading عدالت نے رائو انوار کو بڑی خوشخبری سنا دی ساتھ ہی بڑی کیا بڑی پابندی بھی عائد کر دی گئی