قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم موڑ ماڈل گرل کا قاتل بھائی آج کہاں اور کس حال میں ہے؟ بڑی خبر آگئی

29  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم موڑ ، ماڈل گرل کے والدین نے مرکزی ملزم اپنے بیٹے وسیم کو معاف کرنے کےلئے بیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاسے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ماڈل گرل قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم موڑ آگیا ہے اور قندیل کے والدین نے قتل کیس کے مرکزی ملزم اپنے بیٹے وسیم کو معاف کرنے کیلئے عدالت میں بیان حلفی جمع کرا دیا ہے۔ واضح رہے کہ ملتان کی ماڈل گرل

قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016ء کی شب اس کے بھائی وسیم نے اپنے کزن حق نواز کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر قتل کر دیا تھا۔قتل کا مقدمہ قندیل کے والد عظیم کی مدعیت میں تھانہ مظفر آباد میں درج کیا گیا تھا جس پر آج قندیل کے والد نے اپنے بیٹے کو قتل کے مقدمہ میں معاف کرنے کا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے ۔ڈسٹرکٹ اینڈ ایڈیشنل سیشن جج سردار اقبال ڈوگر نے ملزم کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم وسیم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…