کفایت شعاری کی پالیسی پر عملدرآمد شروع،اہم صوبے میں سرکاری اجلاسوں میں چائے پیش کرنے پر بھی پابندی عائد،پانی بھی اب بوتلوں میں نہیں ملے گا،تفصیلات جاری
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے سرکاری اجلاسوں میں چائے کے پیش کئے جانے پر پابندی عائد کردی اورکفایت شعاری پر عمل درآمد کرتے ہوئے احکاما ت جاری کئے کہ اجلاس میں بوتل کے بجائے گلاس میں پانی پیش کیاجائے۔پشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان بی آرٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے تھے… Continue 23reading کفایت شعاری کی پالیسی پر عملدرآمد شروع،اہم صوبے میں سرکاری اجلاسوں میں چائے پیش کرنے پر بھی پابندی عائد،پانی بھی اب بوتلوں میں نہیں ملے گا،تفصیلات جاری