منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

اب پی آئی اے کے جہازاس ملک کے اوپر سے نہیں گزر سکیں گےبڑے ملک نے پابندی لگا دی کیونکہ۔۔

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ایئر اسپیس چارجزکی عدم ادائیگی پرازبکستان کی فضائی حدودپاکستان کیلیے بندکردی گئیں۔ایوی ایشن ڈویژن ذرائع کے مطابق ازبکستان نے قومی ایئرلائن سمیت پاکستانی کمرشل جہازوںکیلئے اپنی ایئر اسپیس بند کر دی،ایوی ایشن ڈویژن کے ذرائع کاکہناہے کہ ازبک فضائی حدودایئراسپیس چارجزکی عدم ادائیگی پربندکی گئی۔ ازبک ایوی ایشن نے ایئر اسپیس چارجز کی ادائیگی کیلیے سی اے اے کو متعددخطوط تحریرکیے لیکن ادائیگیاں بین (ban) کیے جانے پر

فضائی حدود کو بند کر دیاگیا۔ازبک فضائی حدو بندہونے سے پاکستانی جہازوں کویورپ جانے کیلیے طویل روٹ اختیارکرنا پڑے گا جب کہ ایوی ایشن ڈویژن کے ذرائع کاکہنا ہے کہ ازبک ایوی ایشن کوایئر اسپیس چارجزکی ادائیگی جلدکر دی جائے گی۔دوسری جانب ترجمان پی آئی اے نے ازبک فضائی حدود کی بندش کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ازبک سول ایوی ایشن کے حکام سے رابطے میں ہیں ۔ ایئراسپیس چارجز کی مدمیں زیرالتوادائیگیاں جلدکردی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…