اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پاکستان سٹیل مل ڈوب گئی مگر شریفوں کی ملز اربوں کمارہی ہیں!! ن لیگ کے اس رہنما کو کوڑے مارے جائیں کیونکہ۔۔ تحریک انصاف کے فیصل واوڈا نے سنگین مطالبہ کر دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مشاہداللہ نے سینیٹ میں جو زبان استعمال کی اس پر کوڑے مارنے چاہئیں۔ پاکستان اسٹیل ڈوب گئی مگر شریف خاندان کی مل اربوں روپے کمارہی ہے، نوازشریف نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بنالیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ نواز شریف نے سعودی عرب میں ملز بنالی اور ملک کا برا حال کردیا۔انہوں نے کہا کہ اپنا ضمیر بیچنے پر پی ٹی آئی کے 20 لوگوں کو پارٹی سے نکالا گیا،

عمران خان جو بھی فیصلہ کرتے ہیں ثبوت دیکھنے کے بعد کرتے ہیں، ثبوت انہی جماعتوں نے جمع کیے تھے جن کو ووٹ دیے گئے تھے۔ پہلے 100 ارب والے اور اس کے بعد ہزاروں کی چوری کرنے والوں کو پکڑیں گے۔پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ فوادچوہدری نے کرپٹ لوگوں کو سادہ الفاظ میں چور کہا ہے،  مشاہداللہ نے سینیٹ میں جو زبان استعمال کی اس پر کوڑے مارنے چاہئیں، بتایا جائے پارلیمنٹ میں رہنے والوں، کیا کوئی پارلیمانی کام کیے؟



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…