معروف بزنس گروپ نے وزیر اعظم عمران خان کو ڈیم فنڈ کے لئے بڑی رقم دینے کا اعلان کردیا
لاہور (آن لائن) یونائٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے چیئرمین افتخار علی ملک (آج) جمعہ کو وزیراعظم اور چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ کے لئے بطور عطیہ 100ملین روپے کا چیک وزیراعظم عمران خان کو پیش کریں گے۔ جمعرات کو یہاں جاری ایک بیان میں ساؤتھ ایشیئن ایسوسی ایشن آف ریجنل کوآپریشن (سارک) چیمبرز… Continue 23reading معروف بزنس گروپ نے وزیر اعظم عمران خان کو ڈیم فنڈ کے لئے بڑی رقم دینے کا اعلان کردیا











































