جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سردار ایاز صادق کووزیر بلدیات پنجاب علیم خان کیخلاف بڑی کامیابی مل گئی، کارروائی شروع

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کرانے پر وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کے خلاف کارروائی کا حکم د یدیا ۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر)سردار محمد رضا خان نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ علیم خان نے پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق این اے 122 میں ہونے والے ضمنی انتخاب

کو کالعدم قرار دینے کے لیے الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامے جمع کرائے۔درخواست میں مزید کہا کہ علیم خان نے مذکورہ حلقے میں ووٹ ٹرانسفر کرنے پر بھی جعلی حلف نامے جمع کروائے تھے۔الیکشن کمیشن نے سردار ایاز صادق کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں سیشن کورٹ میں درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی۔چیف الیکشن کمشنر نے وزیر بلدیات پنجاب علیم خان کے خلاف کارروائی کرنے کا بھی حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…