جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

’’برطانوی شہزادے کو پاکستانی پختون خاتون کا کرارا جواب‘‘ وہ وقت جب برطانوی شہزادہ ہیری نے ملالہ یوسفزئی کو سب کے سامنے گلے لگانے کی کوشش کی، وہاں موجود ملالہ کی والدہ نے پھرکیا کام کر دیا؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملالہ کو گلےلگانے کی کوشش، ملالہ کی والدہ نے شہزادہ ہیری کی سرزنش کر دی، برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری نے 2014کی خیراتی تقریب کے دوران جو لندن کے ایک ارینا میں منعقد کی گئی تھی میں شریک مہمان نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو ملتے ہوئے گلے لگانے کی کوشش کی جس پر وہاں موجود ملالہ کی والدہ نے ڈیوک آف

سسکس برطانوی شہزادے ہیری کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں ایسا کرنے سے منع کر دیا ، ملالہ کی والدہ کا مؤقف تھا کہ جب تک شادی نہ کی جائے لڑکی کو چھوا نہیں جا سکتا۔ اس صورتحال پر شہزادہ ہیری کا چہرہ سرخ ہو گیا تھا اور ملالہ بھی شرمندہ سی ہو گئیں۔ بعد میں شہزادہ ہیری اور اور ملالہ یوسف زئی نے ایک ساتھ تصویر بھی بنوائی تاہم اس دوران شہزادہ ہیری نے ملالہ سے فاصلہ بنائے اور اس چیز کو یقینی بنایا کہ وہ ملالہ سے کچھ دور ہی رہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…