عمران خان کے سابق پولٹیکل سیکرٹری عون چوہدری کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
لاہور (این این آئی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پانچ معاونین خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،عون چوہدری کو مشیر مقرر کردیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق احمد سلمان ،سید رفاقت علی گیلانی ،عمر فاروق ،امیر محمد خان اور خر م لغاری کو سپیشل… Continue 23reading عمران خان کے سابق پولٹیکل سیکرٹری عون چوہدری کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں