جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل سے رہا ہوئے نواز شریف کو کئی دن ہو گئے سیاسی بیان کیوں نہیں دے رہے؟ سابق وزیراعظم کو کس نے بیان دینے سے روک دیا ہے؟اندر کی کہانی سامنے آگئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت سے واپسی پر عباس آفریدی کے فارم ہائوس پہنچ گئے، لیگی کارکنان سے ملاقاتیں، سیاسی بیان دینے سے گریز۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت سے واپسی پر عباس آفریدی کے فارم ہائوس پہنچ گئے جہاں انہوں نے لیگی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر اسلام آباد پولیس کی نفری سابق وزیراعظم نواز شریف کی

گاڑی کے اردگرد موجود رہی ہے اور کارکنوں کو دور ہٹاتی رہی۔ نواز شریف کی گاڑی پر کارکنوں نے گل پاشی بھی کی۔ نواز شریف نے لیگی کارکنوں سے ملاقات کے دوران سیاسی بیان دینے سے بھی گریز کیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنمائوں نے نواز شریف کو فی الحال خاموش رہنے کا مشورہ دیا ہے اور نواز شریف نے  مشورے کو مانتے ہوئے سیاسی بیان بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…