عارف علوی کی جیت خطرے میں پڑ گئی،صدارتی الیکشن کالعد م ہونے کا خدشہ، بڑا قدم اُٹھالیاگیا
کراچی(آئی این پی)صدارتی الیکشن کے لیے نامزدگی فارم مسترد ہونیکے خلاف ڈاکٹر نواز علی نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ منگل کو صدارتی الیکشن کے لیے نامزدگی فارم مسترد ہونے کے خلاف ڈاکٹر نواز علی ملاح نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سندھ ہائیکورٹ کی 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کے… Continue 23reading عارف علوی کی جیت خطرے میں پڑ گئی،صدارتی الیکشن کالعد م ہونے کا خدشہ، بڑا قدم اُٹھالیاگیا