جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کا بھی نواز شریف جیسا حال!! پی ٹی آئی حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی والے چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ جو تحقیقات کر رہی ہے وہ روکی جائیں، ایک دو ہفتے تک پیپلز پارٹی کو مزید سختی کا سامنا کرنا ہوگا۔وہ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اگلے 3,2ہفتوں میں بلاول کو مزید تنقید کا موقع ملے گا ۔ ایک دو ہفتے تک پیپلز پارٹی کو مزید

سختی کا سامنا کرنا ہوگا ۔ ان کا صرف یہی مقصد ہے کہ سپریم کورٹ کی تحقیقات کو روکا جائے ۔ ہر واقعہ کی تحقیقات ہونی چاہیے ۔ پیپلز پارٹی والے چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ جو تحقیقات کر رہی ہے وہ روکی جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ طریقہ کار ہونا چاہیے جس سے انصاف کے کم ز کم تقاضے پورے ہو سکیں ۔  مقدمہ ہمارے دور کا نہیں ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ غداری کا مقدمہ نہیں ہونا چاہیے تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…