منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

قیامت کی نشانیاں۔۔۔بدبخت بیٹےنے بوڑھے باپ کی آنکھیں نکال دیں، دل نہ بھرا تو ایسے دردناک طریقے سے قتل کر ڈالا کہ جان کر ہر کسی کے رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے (نیوز ڈیسک) مریدکے کی نواحی آبادی ڈیرہ بریار میں حقیقی اکلوتے بیٹے نے باپ کی آنکھیں نکالنے کے بعد کلہاڑی سے جسم ٹکڑے ٹکڑے کردیا ملزم فرار ہوگیا پولیس نے بیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔بتایا جاتا ہے نواحی آبادی ڈیرہ بریار میں گھریلو جھگڑے کی وجہ سے

اکلوتے بیٹے زیشان حسین نے پہلے اپنے بوڑھے باپ سجادولد غلام قادرکی آنکھیں نکالیں پھرکلہاڑی کے پے در پے وار کرکے جسم ٹکڑے ٹکڑے کردیا اور فرار ہوگیا پولیس نے مقتول کی بیٹی عریبا کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…