پنجاب پولیس کی وردی پھرتبدیل ،آئی جی پنجاب سے تفصیلات طلب کرلی گئیں
سرگودھا (آئی این پی) حکومت نے پنجاب پولیس کی وردی تبدیل اور پرانی وردی کو بحال کرنے کیلئے آئی جی پنجاب سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب محمد طاہر نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ وردی کی تبدیلی پر مشاورت شروع کردی ہے حتمی رپورٹ محرم الحرام کے بعد مرتب… Continue 23reading پنجاب پولیس کی وردی پھرتبدیل ،آئی جی پنجاب سے تفصیلات طلب کرلی گئیں







































