بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کو انتہائی مطلوب شخص مکہ مکرمہ سے گرفتار، سعودی پولیس کو کیسے چکمہ دیکر نکل جاتا تھا، کتنے عرصے سے سعودیہ میں مقیم تھا اور وہاں کیا کام کررہا تھا؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک )مکہ مکرمہ کی پولیس نے پاکستان کو مطلوب شخص کو گرفتار کر لیا ہے، سعودی وزارت داخلہ نے پولیس کو مطلوب پاکستانی کے حوالے سے تمام معلومات مہیا کردیں، گرفتار شخص کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا ہے جلد ہی اسے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق مکہ مکرمہ پولیس نے سیکیورٹی کو عالمی سطح پر مطلوب پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان نے اس کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاتھا۔ وہ مملکت میں مقیم تھا اور 2ماہ سے

ایک شہر سے دوسرے شہر آجارہا تھا۔ موبائل نمبر تبدیل کرلیتا تھا۔ احتیاطی تدبیر کے طور پر سفر میں زیادہ رہنے لگا تھا۔ سعودی وزارت داخلہ نے پولیس کو مطلوب پاکستانی کے حوالے سے تمام معلومات مہیا کردی تھیں۔ مکہ مکرمہ پولیس نے انتھک جدوجہد کرکے اسے العزیزیہ محلے سے گرفتار کرلیا۔ پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا۔ جلد ہی اسے مملکت سے بیدخل کردیا جائیگا۔ پتہ چلا ہے کہ وہ دمام میں کام کررہا تھا۔ ریاض منتقل ہوگیا تھا۔ ٹرک ڈرائیور ہے ۔ کسی بھی شہر میں 2ماہ سے زیادہ نہیں رکتا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…