جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی ایم ایف سے قرض لیاجائے گا یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کرلیا، وفاقی و زیر خزانہ اسد عمر کا حیرت انگیز اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)ذرائع کے مطابق وفد وزیر خزانہ اور وزیر پلاننگ کمیشن سے ملاقات کرے گا، ملاقاتوں میں وفد قرضوں پر قسطوں کی ادائیگی کے حوالے سے بات چیت کرے گا۔ دوسری جانب گذشتہ روز عرب اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے وفد کی 27 ستمبر کو پاکستانی حکام سے ملاقات طے ہے تاکہ بعض امور پر بات چیت کی جاسکے تاہم یہ ملاقات قرضہ لینے کے لئے نہیں کی جارہی ہے۔ وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ

وزیر اعظم عمران خان آئندہ نومبر میں چین میں ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے وفود میں ملاقات اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ہوگی، سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گا،وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اکتوبر میں ڈالر سیونگ سرٹیفکیٹ کے اجرا پر غور کر رہی ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…