جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ ڈیم فنڈ کے لئے کیا دوں گا؟ ‘پیپلز پارٹی کے اہم رہنما شرجیل میمن نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان مین بھی نہ ہوگا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ میں سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ ڈیم فنڈ کے لئے صرف دعائیں ہی دے سکتا ہوں ‘پیپلز پارٹی صرف کالا باغ ڈیم کے خلاف ہے‘نئی حکومت نیٹ پریکٹس کررہی ہے،سندھ حکومت نے ہمیشہ روزگارفراہم کیااس باربھی کریگی۔ بدھ کو عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ نئی حکومت نیٹ پریکٹس کررہی ہے،سندھ حکومت نے ہمیشہ روزگارفراہم کیااس بار

بھی کریگی۔ایک صحافی نے شرجیل میمن سے سوال کیا کہ نوازشریف کی سزامعطل ہوگئی،آپ کوبھی کوئی رعایت ملے گی؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو صرف 2ماہ جیل میں رکھاگیا اورپھرانکی اپیل منظورہوگئی،ہم ہیں کہ ایک سال سے جیل میں قیدہیں۔صحافی نے مزید سوال کیا کہ شرجیل صاحب آپ نے ڈیم فنڈ کے لئے کیا دیا ہے ؟شرجیل میمن بولے میں سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ ڈیم فنڈ کے لئے صرف دعائیں ہی دے سکتا ہوں اور پیپلز پارٹی صرف کالا باغ ڈیم کے خلاف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…